ترکی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیںترکی کا ساحل تاکین وطن کے لئے موت بن گیا ہےجہاں اب تک سیکڑوں تاکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیںترکی کا ساحل تاکین وطن کے لئے موت بن گیا ہےجہاں اب تک سیکڑوں تاکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔  اطلاعات کے مطابق تارکین وطن کشتی کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کررہے تھے کہ ان کی کشتی ترکی کے ساحلی علاقے ازمیر میں ڈوب گئی۔