فرانس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بین الاقوامی ادارہ ایفری کے سیاسی محققین کے اجتماع سے خطاب کیا۔