اٹلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں اٹلی اور ایران کے تجارتی وفود نے ملاقات اور گفتگو کی۔