اجراء کی تاریخ: 24 جنوری 2016 - 13:12

ہندوستانی مسلح افواج نے یوم جمہوریہ کی مناسبت فوجی پریڈ کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر فرانس کے صدرفرانسوا اولاند مہمان خصوصی ہوں گے۔