اجراء کی تاریخ: 17 جنوری 2016 - 20:41
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پریس کانفرنس سے خطاب میں ایران کے ایٹمی حقوق کے حصول اور ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں کامیابی پر ایرانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔