اجراء کی تاریخ: 6 جنوری 2016 - 15:35

ایرانی صدر حسن روحانی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سعودی عرب کی جانب سے خطے میں کشیدگی پھیلانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔