اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام نے سعودی عرب کے خطے میں وحشیانہ ، بھیانک اور سفاکانہ جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے شیخ باقر النمر کے سفاکانہ قتل کی مذمت کی ہے۔