مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے صہیونی ، یزیدی اور ظالم و جابر حکام نے سعودی عرب کے شیعہ رہنما آیت اللہ شہید نمر باقر النمر کو اہلخانہ کی اطلاع کے بغیر ہی دفن کردیا ہے۔
شہید شیخ باقر النمر کے بھائی محمد النمر نے کہا کہ سعودی حکام نے کہا ہے کہ ان کی بھائی کی لاش کو اہلخانہ کے حوالے نہیں کیا جائے گا اور انھیں دفن کردیا ۔ سعودی عرب کے معاند اور مجرم حکام کا یہ اقدام انسانی ، اسلامی اور اخلاقی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔