سعودی عرب کے مشرقی علاقہ میں اور بحرین میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف زبردست مظاہرے ہوئے ہیں اور مظاہرین نے سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت کے خلاف نعرے لگائے ہیں ۔