مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی روس کے دو روزہ پر ماسکو پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صدارتی محل میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس دورہ میں دونوں رہنماوں کے درمیان معاشی اور سیاسی معاملات پر باضابطہ مذاکرات ہوں گے۔ جس میں فوجی اور توانائی سمیت دیگر کئی شعبوں میں معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔
اجراء کی تاریخ: 24 دسمبر 2015 - 13:54
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی روس کے دو روزہ پر ماسکو پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صدارتی محل میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات اور گفتگو کی۔