اجراء کی تاریخ: 18 دسمبر 2015 - 16:15
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران اور دیگر شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نائجیریا کے مظلوم شیعوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا جس میں شیعوں کے خلاف ناغجیریا کی حکومت کی بربریت اور ہولناک جرائم کی سخت مذمت کی گئی ۔