شامی عوام اور حکومت نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف روس، ایران اور حزب اللہ لبنان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے۔