اجراء کی تاریخ: 13 دسمبر 2015 - 15:46

ترکی کے شہر دیاربکر میں ترک حکومت کی پالیسیوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج کررہے ہیں جس کے دوران پولیس اور مظآہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔