مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرپر خود کش حملے میں کم ازکم 12افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق مشرقی صوبہ ننگرہار کے ضلع سرخورود زورداردھماکے سے لرزاٹھا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں میں سویلین اور پولیس اہلکار شامل ہیں جبکہ 9زخمی ہوئے ہیں ۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت کے کمپاﺅنڈ کے قریب ایک خودکش بمبار نے بارودسے بھری گاڑی اڑادی ۔
اجراء کی تاریخ: 7 دسمبر 2015 - 17:15
افغانستان میں پولیس ہیڈکوارٹرپر خود کش حملے میں کم ازکم 12افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔