عراق کے پیشمرگہ کردوں نے سنجار اور پانچ دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے جبکہ شام اور عراق کے درمیان ارتباطی راستہ کو بھی آزاد کرالیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے پیشمرگہ کردوں نے سنجار اور پانچ دیہاتوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے جبکہ شام اور عراق کے درمیان ارتباطی راستہ کو بھی آزاد کرالیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سنجار شہر عراق کے شہر موصل اور شام کے صوبہ رقہ کے درمیان واقع ہے جسے عراقی فورسز اور پیشمرگہ سنی کردوں نے وہابید ہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔ عراقی فورسز نے سنجر کے علاوہ پانچ دیہاتوں کو بھی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔