اجراء کی تاریخ: 27 اکتوبر 2015 - 20:05

شمالی امریکی ملک میکسیکو کے کئی علاقوں میں طوفان پیٹریشیا نے شدید تباہی مچائی ہے۔ تیز ہواؤں نے تفریحی مکانات کو نقصان پہنچایا اور رابطہ سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں ہیں۔