تہران میں جرمنی کے وزیر خارجہ والٹر اشٹائن مائر کی موجودگی میں ایک اجلاس میں جرمنی اور ایران کے تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون کا جائزہ لیا گیا۔