اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں میلاد ٹاور پر حضرت زينب سلام اللہ علیھا کا پرچم نصب کردیا گیا ہے۔