اجراء کی تاریخ: 4 اکتوبر 2015 - 13:10

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں منی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے حجاج کی تشییع جنازہ میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔