نیٹو کے سکریٹری جنرل نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف امریکہ اور روس کے تعاون کا خیر مقدم کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیٹو کے سکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف امریکہ اور روس کے تعاون کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ داعش کے خلاف روس کا نقش بہت زيادہ مؤثر ثابت ہوسکتا ہے ۔