جرمنی کے انتہا پسندوں نے جرمنی میں مہاجرین کے داخلے کی مخالفت کرتے ہوئے پر تشدد مظاہرہ کیا ہے جس کے بعد پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔