جاپانی حکومت کی فوجی پالیسیوں کے خلاف جاپان کے عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور جاپان کی پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔