عرب ذرائع کے مطابق مصر اور شام نے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے ڈیلی اسٹار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر اور شام  نے سفارتی تعلقات دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ مصر اور شام کے درمیان دو سال قبل تعلقات قطع ہو گئے تھے ۔ ڈیلی اسٹار نے اس سلسلے میں مزید وضاحت نہیں کی۔