اجراء کی تاریخ: 6 ستمبر 2015 - 00:34

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قرقیزستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کو نمونہ عمل ملک قراردیا ہے۔