اجراء کی تاریخ: 16 اگست 2015 - 01:24

لیبیا کے شہر سرت میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اہلسنت کے مزید 12 افراد کے سر قلم کردیئے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے شہر سرت میں سلفی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اہلسنت کے مزید 12 افراد کے سر قلم کردیئے ہیں ۔

سرت میں مقامی حکام کے مطابق داعش دہشت گردوں نے اس قبل  اہلسنت کے 22 زخمی افراد کو بہیمانہ طور پر قتل کرنے کے بعد اسپتال کو آگ لگادی ۔ ذرائع کے مطابق سرت میں حالیہ تشدد میں 150 سے  لیکر 200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں وہابی دہشت گرد اور اہلسنت کے افراد شامل ہیں۔