اجراء کی تاریخ: 15 اگست 2015 - 14:05

عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراق کے شہر تکریت کے شمال میں 125 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے شہر تکریت کے شمال میں 125 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس کارروائی میں 70 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عراقی فضائیہ نے داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر 6 فضائی حملے کئے ہیں۔ جس میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔