اجراء کی تاریخ: 15 اگست 2015 - 13:21

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے دہلی میں ہندوستانی وزير ا‏عظم نریندر مودی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔