امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کیوبا کے سفر کے دوران امریکی پرچم ہوانا میں امریکی سفارتخانہ پر لہرا دیا ہے۔