اجراء کی تاریخ: 13 اگست 2015 - 23:38

عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقہ صدر سٹی میں ایک بازار میں خونی دھماکے کے نتیجے میں 77 افراد جاں بحق اور 200 زخمی ہوگئے ہیں۔