اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔