اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں اسٹراٹیجک کونسل کے اراکین اور بعض حقوقدانوں کے سوالات کے جوابات دیئے ہیں۔