اجراء کی تاریخ: 31 جولائی 2015 - 20:08

فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بے دوردی کے ساتھ فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ و برباد کررہے ہیں جبکہ داعش دہشت گرد اور عرب حکمراں تماشا دیکھ رہے ہیں۔