مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبوں الانبار اور صلاح الدین میں فوجی کارروائی کےدوران 28 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق عارقی فوج اور رضاکار دستوں نے الرمادی میں 13 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں داعش کے 3 اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ ادھر رعاقی فورسز نے صوبہ صلاح الدین میں بھی 16 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔