مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس کے تین فوجی کرد علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل ترک حکومت نے پ ک ک پر الزام عآغد کیا تھا کہ اس نے دیار بکر میں ترکی کا ایکف وجی ہلاک اور ایک زخمی کردیا ہے۔ ترک فوج نے اس سے قبل پ ک ک کے ٹھکانوں پر ہوائی حملے کئے تھے جس کے جواب میں کردوں نے بھی کارروائی شروع کردی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 30 جولائی 2015 - 16:36
ترکی کے تین فوجی کرد علیحدگی پسند تنظیم پ ک ک کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔