اجراء کی تاریخ: 28 جولائی 2015 - 13:33

تہران کے میلاد ٹاور میں تہران کے میئر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں شمیم وحی قرآنی تقریب کا اختتام ہوا۔