عراق اور شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گرد گروہ نے ترکی کی ایک سرحدی چوکی پر دھماکہ خیز مواد سے بھرے دو ٹرک اڑا دیئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم سلفی وہابی داعش دہشت گرد گروہ نے ترکی کی ایک سرحدی چوکی پر دھماکہ خیز مواد سے بھرے دو ٹرک اڑا دیئے ہیں۔

بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ترکی اور داعش کے درمیان لڑائی کا یہ ابتدائی مرحلہ ہے ان دھماکوں میں ابھی تک کسی جانی نقصان کی کوغی اطلاع نہیں ہے۔ادھر ترکی نے داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔