اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے اپنی ایک قرارداد کے ذریعہ ایران کے خلاف اپنی 6 قراردادوں کو منسوخ کردیا ہے۔