اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ مازندران کے چہار دانگہ میں سیلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔