اجراء کی تاریخ: 19 جولائی 2015 - 19:48

عراقی فورسز نے عراق کے شہر الرمادی کے الحصبیہ علاقہ میں وہابی داعش دہشت گردوں کے داخلے کو ناکام بناتے ہوئے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے عراق کے شہر الرمادی کے الحصبیہ علاقہ میں وہابی داعش دہشت گردوں کے داخلے کو ناکام بناتے ہوئے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے الرمادی میں داعش دہشت گردوں کے داخلے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 35 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ادھر عراقی فضائیہ نے موصل میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔