رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔