مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق حریت رہنماؤں کی ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ادھر مقامی حکومت نے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کریدا ہے۔ ہندوستانی فوج نے ضلع کپواڑہ میں 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 13 جولائی 2015 - 13:25
ہندوستان نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔