مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائي نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کی فوج نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد لیبیا کے حالات سے سؤ استفادہ کرتے ہوئے کئی شہروں میں اپنے مسلح افراد متعین کردیئے جنھوں نے لیبیا کے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 11 جولائی 2015 - 02:48
لیبیا کی فوج نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔