اجراء کی تاریخ: 11 جولائی 2015 - 01:56

کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے حرم اور حضرت عباس (ع) کے حرم کے درمیان روزہ دار مؤمنین اور زائرین کے لئے افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔