اجراء کی تاریخ: 10 جولائی 2015 - 13:09

رمضان المبارک کی تیئیسویں شب ، شب قدر ہے جس میں عوام نے شب بیداری کی اوررات بھر اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور دعا و مناجات کرتے رہے ۔