مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدہ قریب ہے اور اس سلسلے میں وہ ویانا واپس جائیں گے۔
بریکس سربراہی اجلاس کے ضمن میں سرگئی لاوروف نے ایران اور گرمپ 1+5 کے درمیان ویانا میں ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ قریب پنہچ گيا ہے اور وہ معاہدے کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کے لئے وایانا جائیں گے۔