اجراء کی تاریخ: 8 جولائی 2015 - 15:54

کینیڈا کے علاقہ ساسکانچوان میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے اس علاقہ سے 130 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔