اجراء کی تاریخ: 3 جولائی 2015 - 16:05

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چین، فرانس، برطانیہ اور امریکہ کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔