مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کے بعض شعراء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات میں بعض شعراء نے اپنے منظوم کلام کو پیش کیا ۔
اجراء کی تاریخ: 1 جولائی 2015 - 23:23
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کے بعض شعراء نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔