اجراء کی تاریخ: 24 جون 2015 - 01:09
پاکستان میں گذشتہ 4 دنوں میں شدید گرمی کے باعث ایک ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ گرمی سےمرنے والوں کی ذمہ داری حکومت پر عائد نہیں ہوتی۔