مہر خبررساں ایجنسی نے وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق جرمنی کے وزير خارجہ فرانک اشٹائن مایرنے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جامع معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔ جرمن کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ مذاکرات میں جامع معاہدے تک پنہچ سکتے ہیں۔ جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ تعمیری اقدامات کے ذریعہ معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔ ادھر ایرانی وزیر خارجہ نے بھی کہا کہ اگر مغربی ممالک لوزان تفاہمنامہ پر عمل کریں گے تو فریقین کے درمیان معاہدہ ہوسکتا ہے جواد ظریف نے کہا کہ معاہدے تک پہنچنے کے لئے مشترکہ اقدام کی ضرورت ہے۔
اجراء کی تاریخ: 23 جون 2015 - 01:00
جرمنی کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جامع معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں۔